تازہ ترین

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معذرت طلب کرلی

برطانوی اخبار ڈیلی میل نے وزیر اعظم شہباز شریف سے معذرت طلب کرلی۔

واضح رہے کہ  ڈیلی میل نے 14 جولائی 2019ء کی اشاعت میں الزام عائد کیا تھا کہ وزیر اعظم کے خاندان نے زلزلہ متاثرین کیلئے جمع کی گئی رقوم میں خردبرد کی ہے۔ اخبار کے مطابق نیب نے دعویٰ کیا تھا کہ چوری شدہ رقم میں DFID کی سیلاب زدگان کیلئے دی گئی گرانٹ بھی شامل تھی۔ برطانوی اخبار نے اپنی حالیہ اشاعت میں وزیر اعظم سے معافی مانگتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ محمد شہباز شریف ایسی کسی بدعنوانی کے مرتکب نہیں ہوئے۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons