تازہ ترین
روس کے دارالحکومت ماسکو کے شاپنگ مال میں خوفناک  آتشزدگی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شاپنگ مال میں خوفناک  آتشزدگی

روس کے دارالحکومت ماسکو کے شاپنگ مال میں خوفناک آگ بھڑک اٹھی۔

روسی حکام کے مطابق فائرفائٹرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ سے جھلس کر ایک سیکیورٹی گارڈ ہلاک ہوگیا۔ روسی حکام کے مطابق 141 فائرفائٹرز اور 47 فائر انجن آگ بجھانے میں مصروف ہیں، اٹھارہ ہزار اسکوائر میٹر پر پھیلے شاپنگ مال کی عمارت تاحال جل رہی ہے۔ روسی حکام کو شبہ ہے کہ بڑے پیمانے پر آگ لگائی گئی ہے، بجھنے کے بعد آگ لگنے کی وجوہات کی تفتیش کی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons