افغان دارالحکومت کابل میں ایک 10 منزلہ ریستوران میں فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔
افغان دارالحکومت کابل میں ایک 10 منزلہ ریستوران میں فائرنگ کا تبادلہ ہونے کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں۔ چائنہ میڈیا گروپ کے مطابق فائرنگ کے تبادلے میں ہلاکتوں کے بارے میں کوئی درست معلومات موصول نہیں ہوئیں اور نہ ہی کسی گروپ نے حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔