تازہ ترین

پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ

پنجاب میں مزید 2 ہزار ڈاکٹرز اور نرسز کو بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں بھرتی کیلئے ریکوزیشن پنجاب پبلک سروس کمیشن کے سپرد کردی گئی ہے۔

لاہور میں وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کی زیر صدارت اجلاس ہوا۔ اس موقع پر صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا تھا کہ 2018ء سے اب تک ریکارڈ 90 ہزار سے زائد ڈاکٹرز، نرسز اور پیرامیڈکس کی بھرتیاں کیں۔ انہوں نے کہا کہ 703 ڈاکٹر دسمبر میں اسپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن جوائن کرلیں گے۔ ڈاکٹر یاسمین راشد کے مطابق 100 مرد اور 800 خواتین نرسز بھرتی کی جائیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

یوم یکجہتی کشمیر منانے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں، قمر زمان کائرہ

وزیر اعظم کے مشیر برائے امور کشمیر و گلگت بلتستان قمر زمان کائرہ نے کہا …

Show Buttons
Hide Buttons