تازہ ترین

سی پی سی مرکزی کمیٹی کےجنرل آفس اورریاستی کونسل کے جنرل آفس کی جانب سے دیہی احیا کے لئے اقدامات کا اجراء

حال ہی میں سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل آفس اور ریاستی کونسل کے جنرل آفس نے دیہی احیا کے لئے اقدامات جاری کیے اور مقامی محکموں کو ان اقدامات پر عمل درآمد کی تاکید کی گئی ہے۔

مذکورہ اقدامات میں دیہی احیا کےلئے مقامی حکومتوں اور دیگر انتظامی محکموں کی تفصیلی ذمہ داریوں پر روشنی ڈالی گئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons