تازہ ترین
کیٹ وِنسلیٹ کا ایک فلم کے لیے سانس روک دینے والا سین

کیٹ وِنسلیٹ کا ایک فلم کے لیے سانس روک دینے والا سین

ہالی ووڈ اداکارہ کیٹ وِنسلیٹ نے ایک تازہ انٹرویو میں بتایا ہے کہ انہوں نے ’اواتار 2‘ میں شوٹنگ کیلئے ٹریننگ سیشن کے دوران پانی میں 7 منٹ 15 سیکنڈ تک اپنا سانس روکے رکھا تھا۔ اداکارہ کے مطابق اس کے لیے انہوں نے 3 ہفتے کی تربیت حاصل کی، جس میں یہ سیکھا جاتا ہے کہ کس طرح جسم میں آکسیجن برقرار رکھی جائے۔

یاد رہے کہ کیٹ ونسلیٹ جلد ہی ’اواتار 2‘ میں جیمز کیمرون کے ساتھ اداکاری کرتی نظر آئیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons