فٹبال ورلڈ کپ 2022: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

فٹبال ورلڈ کپ 2022: فرانس نے مراکش کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

مراکش فٹبال ورلڈ کپ میں نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گیا، سیمی فائنل میں فرانس کے ہاتھوں شکست کے بعد فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا۔

فٹبال ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں مراکش اور فرانس کے درمیان مقابلہ ہوا، افرو عرب ملک پہلی بار فائنل تک رسائی حاصل کرکے نئی تاریخ رقم کرنے سے محروم رہ گیا، فرانس کی ٹیم فائنل میں پہنچ گئی۔

میگا ایونٹ کے فائنل میں فرانس کا مقابلہ ارجنٹائن سے ہوگا، جس نے پہلے سیمی فائنل میں کروشیا کو 0-3 سے شکست دی تھی۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons