تاجکستان کے صدر امام اعلی رحمان پاکستان کے دورے کے بعد وطن واپس روانہ

تاجکستان کے صدر امام اعلی رحمان پاکستان کا دورہ مکمل کر کے وطن واپس روانہ

تاجکستان کے صدر امام اعلی رحمان پاکستان کے دو روزہ دورے کے بعد وطن واپس روانہ ہو گئے۔ جمعرات کو وفاقی وزیر تجارت سید نوید قمر نے انہیں ایئرپورٹ پر الوداع کیا۔

دورے کے دوران دونوں ممالک نے تجارت، موسمیاتی تبدیلی اور ٹرانسپورٹ، سرمایہ کاری، توانائی، ثقافت سمیت اہم شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے اور کاسا 1000 منصوبہ کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا۔

تاجکستان کے صدر نے دورے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف، چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی اور وزیر دفاع خواجہ محمد آصف سے ملاقات بھی کی۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے17کیس رپورٹ ہوئے، قومی ادارہ صحت

قومی ادارہ صحت نےکہا ہے کہ ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس …

Show Buttons
Hide Buttons