حال ہی میں شینزو 14 انسان بردار خلائی مشن کامیابی کے ساتھ اپنا کام مکمل کرنے والے تین چینی خلابازوں کو لے کر زمین پر بحفاظت واپس پہنچا۔
ان کے ساتھ چاول کے بیج بھی واپس لائے گئے جنہوں نے خلاء میں 120 دن کی مکمل زندگی کا تجربہ کیا۔ چین نے دنیا میں پہلی بار، چاول کے مکمل لائف سائیکل کی کاشت کا تجربہ کیا ہے. محققین خلائی چاول کے نمونے کا مطالعہ کرتے ہوئے۔
