تازہ ترین

ہارورڈ یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون صدر مقرر

امریکا کی ہارورڈ یونیورسٹی نے تاریخ میں پہلی بار سیاہ فام خاتون کو صدر مقرر کر دیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق ہارورڈ یونیورسٹی کی نومنتخب صدر کلاڈین گے عدم مساوات، سیاسی رویوں اور شہریت کے امور پر غیر معمولی دسترس کی حامل ہیں۔ کلاڈین گے کو ہارورڈ یونیورسٹی کی 30ویں صدر منتخب کیا گیا ہے اور وہ یکم جولائی 2023 سے اپنی ذمہ داریاں سنھالیں گی۔

کلا ڈین گے آرٹس اینڈ سائنس فیکلٹی کی ڈین رہ چکی ہیں اور وہ امریکی ریاست ہیٹی سے تعلق رکھنے والی نرس کی بیٹی ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرینی صدر، رواں سال یورپی یونین میں شمولیت کے مذاکرات شروع کرنے کے حوالے سے پر امید

تین فروری کو یوکرینی صدر ولادیمیر زلینسکی نے اس امید کا اظہار کیا کہ رواں سال یورپی یونین میں …

Show Buttons
Hide Buttons