تازہ ترین
سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت تاریخ کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

آل پاکستان جمیز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 500 روپے اضافے سے 1 لاکھ 71 ہزار 900 روپے ہے۔ اعداد و شمار کے مطابق 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 1 لاکھ 47 ہزار 376 روپے ہے۔ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 4 ڈالر اضافے سے 1 ہزار 782 ڈالر فی اونس ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

ڈنگ شیوئی شیانگ کا ‘چینی زبان کی عالمی کانفرنس 2023’ سے اہم خطاب

 9 دسمبر کو ، کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی …

Show Buttons
Hide Buttons