تازہ ترین

ترکیہ کا سپرسونک میزائل کا کامیاب تجربہ

ترکیہ نے فضا سے زمین پر مار کرنے والے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کرتے ہوئے دشمنوں پر دھاک بٹھادی ہے۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق ترکیہ نے اپنے پہلے ہائپر سونک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا، یہ تجربہ گذشتہ روز ایک ترک ساختہ حملہ آور ڈرون طیارے سے کیا گیا۔ حکام کے مطابق میزائل کو 25 ہزار فٹ کی بلندی سے فائر کیا گیا، جس نے سو کلومیٹر دور اپنے ہدف کا کامیابی سے نشانہ بنایا۔ ترکیہ کے دفاعی صنعوں کے ادارے روکتسان نے ٹوئٹر پر اس میزائل کے داغے جانے کے لمحات کی تصاویر جاری کی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق یہ میزائل 20 سے 150 کلومیٹر تک مار کر سکتا ہے اور یہ ترکیہ کا ہوا سے زمین پر مار کرنے والا پہلا ہائپرسونک میزائل ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons