تازہ ترین

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے لکی مروت کے علاقے میں پولیس اہلکاروں پر حملے کی مذمت کی ہے۔

ایوان صدر پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نےحملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے شہید ہونے والوں کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت بھی کیا۔

انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے باقیات کے مکمل خاتمے تک ہماری کوششیں جاری رہیں گی۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons