اردن آج وسطی ایشیائی سربراہی اجلاس کی میزبانی کررہا ہے

اردن آج وسطی ایشیائی سربراہی اجلاس کی میزبانی کررہا ہے جس کا مقصد عراق، شام، یمن، ایران اور فلسطین سمیت علاقائی مسائل کے حل کیلئے علاقائی اور بین الاقوامی سربراہان کو قریب لانا ہے۔

بغداد دو کے نام سے ہونے والا سربراہ اجلاس بحرہ مردار کے ساحل پر منعقد کیا جارہا ہے جس میں فرانس اور یورپی یونین کے حکام کے علاوہ خطے کے ممالک کے سربراہان شرکت کررہے ہیں۔ سربراہ اجلاس کا مقصد مشرق وسطی کے وسیع خطے کے استحکام سلامتی اور خوشحالی کے لئے معاونت اور تنازعات کا خاتمہ کرنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

کوٹری میں علامہ اقبال ایکسپریس ٹریک تبدیل کرتے ہو ئے دو حصوں میں تقسیم ہو گئی

کوٹری میں علامہ اقبال ایکسپریس بڑے حادثے بال بال بچ گئی، ٹریک تبدیل کرتے ہو …

Show Buttons
Hide Buttons