تازہ ترین

وزیراعظم آج سندھ کے ضلع خیرپور میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے

وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف آج صوبہ سندھ میں ضلع خیرپور کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا دورہ کریں گے۔

وزیر اعظم کو سیلاب کی تباہ کاریوں، متاثرین کی مدد اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کی بحالی کے لیے جاری کاوشوں پر بریفنگ دی جائے گی۔ وزیر اعظم امدادی کاموں کا جائزہ لینے اور سیلاب متاثرین کا احوال جاننے کے لیے ان سے ملاقات کریں گے۔اس موقع پر وزیر اعظم میڈیا سے گفتگو کریں گے۔ پاکستان ٹیلی ویژن براہ راست نشر کرے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons