قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش، مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پر وقار تقریب

بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 146واں یوم پیدائش انتہائ عقیدت ،احترام اور ملی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔

بابائے قوم کے مزار پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول کے کیڈٹس نے مزارِ قائد کی سکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالیں۔ تقریب کے مہمانِ خصوصی میجر جنرل عمر نسیم تھے۔انہوں نے مزار قائد پھر پھول چڑھائے، فاتحہ خوانی کی اور مہمانوں کے کتاب میں تاثرات بھی قلمبند کئے۔

یہ خبر پڑھیئے

سی پیک سے پاکستانی معیشت کی قسمت بدلے گی، وزیر منصوبہ بندی

منصوبہ بندی اور ترقی کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ ساری دنیا کی …

Show Buttons
Hide Buttons