تازہ ترین

جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر میں دھماکا، 8 افراد ہلاک، متعدد زخمی

جنوبی افریقا میں آئل ٹینکر دھماکے میں 8 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔

جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ میں پل سے گزرتے ہوئے آئل ٹینکر میں دھماکا ہوگیا، جس کے بعد ٹینکر میں آگ بھڑک اٹھی، کئی گاڑیاں تباہ ہوگئیں۔ دھماکے کے مناظر گاڑی کے کیمرے میں محفوظ ہوگئے، حادثے میں 8 افراد ہلاک ہوگئے اور متعدد زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی کوئٹہ میں پولیس لائن کے قریب دھماکہ کی مذمت

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کوئٹہ میں پولیس لائن …

Show Buttons
Hide Buttons