تازہ ترین

ملک کے مختلف علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں

سندھ، پنجاب اور خیبرپختون خوا کے متعدد علاقے گہری دھند کی لپیٹ میں آگئے ہیں۔

ایم ون اسلام آباد سے پشاور، ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن اور موٹر وے ایم 4 شیر شاہ سے شام کوٹ تک بند کردی گئی ہے۔ ایم فائیو شیر شاہ سے روہڑی تک بند ہے جبکہ لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی ٹریفک کیلئے بند کردی گئی ہے۔ گہری دھند کی وجہ سے سوات ایکسپریس وے کرنل شیر خان تا اسماعیلہ تک ٹریفک کیلئے بند ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیر مملکت حنا ربانی کھر کی بنگلہ دیشی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر مملکت حنا ربانی کھر نے سری لنکا کی آزادی کی تقریبات کے موقع پر …

Show Buttons
Hide Buttons