تازہ ترین

روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ قبضہ کئے گئے علاقے میں ہتھیار ڈال دے

روس نے یوکرین کو خبردار کیا ہے کہ وہ قبضہ کئے گئے علاقے میں ہتھیار ڈال دے اور مسئلے کے حل کیلئے دیگر تمام تجاویز قبول کرے بصورت دیگر روسی فوج علاقے سے فوج نکالنے کے بارے میں فیصلہ کرے گی۔

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لیوروف کا یہ انتباہ روس کے صدر ولادی میر پیوٹن کے بیان کے ایک دن بعد آیا ہے جس میں انہوں نے کہا تھا کہ روس مذاکرا ت کیلئے تیار ہے۔ یوکرین نے کہا ہے کہ وہ روسی فوج کے انخلا تک جنگ جاری رکھے گا۔

یہ خبر پڑھیئے

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت آنوتین چرنویراکل کا سی ایم جی کوانٹرویو

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت  آنوتین چرنویراکل  نے چائنا میڈیا گروپ کو …

Show Buttons
Hide Buttons