سی پیک منصوبوں نے 2022 میں خاطرخواہ پیشرفت کی، وانگ شینگ

چینی سفارتخانے کے پولیٹیکل سیکشن کے ڈائریکٹر وانگ شینگ نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں نے 2022 میں معاشی استحکام اور عوام کی فلاح و بہبود کو یقینی بناتے ہوئے بڑی پیشرفت حاصل کرلی ہے۔

سی پیک کو بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) کا ایک اہم پائلٹ پروجیکٹ اور پاک چین تعاون کا عملی منصوبہ قرار دیتے ہوئے انہوں اس بات کی یاد دہانی کرائی کہ مشترکہ مستقبل کی ایک قریبی کمیونٹی کی تعمیر کے لیے ہر موسم میں پاکستان اور چین کے درمیان اسٹریٹجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو گہرا کرنا اہم ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons