وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نےملاقات کی۔
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی شیری رحمان نے یہاں ملاقات کی اور وزیراعظم کو آئندہ ماہ جنیوا میں ہونے والی ’’کلائمیٹ ریزیلیئنٹ پاکستان ‘‘ کانفرنس کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا ۔وزیراعظمملاقات میں وزارت موسمیاتی تبدیلی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔