تازہ ترین
صدر مملکت کی جانب سے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت کی جانب سے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے محمد علی لطیف کی سٹیٹ بینک کے بورڈ میں بطور نان ایگزیگٹو ڈائریکٹر تعیناتی کی منظوری دے دی ۔

ایوان صدر کے پریس ونگ کی جانب سے جمعرات کو جاری بیان کے مطابق صدر مملکت نے تعیناتی کی منظوری سٹیٹ بینک آف پاکستان ایکٹ ، 1956 ء کے سیکشن 11 اے کے تحت دی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

دسویں ایشین انڈور ایتھلیٹکس چیمپئن شپ کل سے آستانہ میں شروع ہو گی

کرغستان کے شہر آستانہ میں کل سے شروع ہونے والی دسویں ایشین Indoor Athletics Championship …

Show Buttons
Hide Buttons