تازہ ترین
دو ہزار بائیس میں ہم ہاتھ سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھے ہیں

دو ہزار بائیس میں ہم ہاتھ سے ہاتھ ملا کر آگے بڑھے ہیں

ہم 2022 کو الوداع کہنے والے ہیں۔ اس سال دنیا نے تقسیم اور انضمام، ہنگامہ آرائی اور استحکام، کساد بازاری اور بحالی کے درمیان سخت مقابلے کا مشاہدہ کیا، اور متعدد بحرانوں سے نمٹنے کی سمت تلاش کرنے کے لئے جدوجہد کی۔

ان چیلنجز کا سامنا کرتے ہوئے، چین ہمیشہ  ترقی پذیر ممالک کے ساتھ مضبوطی سے کھڑا ہے، تعاون کے جذبے کو مذید آگے بڑھاتا رہا تاکہ ترقی کی راہیں اور رشتے مضبوط سے مضبوط تر ہوں، اور مشترکہ طور پر عالمی امن و استحکام، ترقی اور خوشحالی کے لئے زیادہ سے زیادہ خدمات سرانجام دی جائیں۔ 2023 میں “ہمیں کیا کرنا چاہیے”راستہ  ہمارے سامنے ہے۔ ہم مل کر ہی آگے بڑھ سکتے ہیں۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons