چینی صدر شی چن پھنگ 31 دسمبر کو چین کے معیاری وقت کے مطابق شام 7بجے چینی میڈیا گروپ اور انٹرنیٹ کے ذریعے نئے سال کا پیغام دیں گے۔ چائنا انٹرنیشنل ٹیلی ویژن کے غیر ملکی زبانوں کے چینلز، چائنا نیشنل ریڈیو، چائنا ریڈیو انٹرنیشنل سمیت دیگر نیوز چینلز پر دنیابھر کیلئے چینی صدر کا پیغام نشر کیا جائے گا۔
