وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے چھین کانگ کو چین کے وزیر خارجہ کے طور پر تقرری پر دلی مبارکباد دی ہے۔
جمعہ کو ایک ٹویٹ میں وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان سٹریٹجک تعاون پر مبنی پارٹنرشپ کو مزید بلندیوں تک لے جانے کے لئے میں چن گینگ کے ساتھ کام کرنے کا منتظر ہوں۔