اکتیس دسمبر چین میں سال نو کی تعطیلات کا پہلا دن ہے۔ اس روز توقع ہے کہ چین بھر میں ریلوے کے ذریعے مسافروں کے 55 لاکھ ٹرپس ہو گے۔