معروف اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

پاکستان کی اداکارہ کنزہ ہاشمی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی۔

اداکارہ کنزہ ہاشمی کی جانب سے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خانہ کعبہ کی تصویر اور ویڈیو شیئر کی گئی جس میں انہیں اپنی والدہ کے ہمراہ خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا دیکھا جا سکتا ہے۔ اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں لکھا ہے کہ ‘الحمداللہ، سال کے اختتام پر میں نے اپنی والدہ کے ساتھ پہلا عمرہ ادا کر لیا ہے۔’انہوں نے اپنی پوسٹ میں مزید لکھا کہ ‘خانہ کعبہ کو حقیقت میں دیکھنے کا تجربہ بہت خوبصورت ہے، یہ بہت جادوئی، معجزاتی، پرامن ہے!! اس سے زیادہ میں کیا مانگو، ہر چیز کیلئے بہت شکر گزار ہوں۔’

یہ خبر پڑھیئے

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس طلب

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس طلب کرلی

وزیراعظم شہباز شریف نے اہم قومی چیلنجز پر کل جماعتی کانفرنس (اے پی سی) طلب …

Show Buttons
Hide Buttons