تازہ ترین
مداح کا سوال، حارث رؤف کا دلچسپ جواب

مداح کا سوال، حارث رؤف کا دلچسپ جواب

حارث رؤف نے نکاح کے بعد ایک نجی چینل کو پہلا انٹرویو دیا ہے جس کے کچھ کلپس سوشل میڈیا پر وائرل ہیں جس میں ایک مداح حارث سے پوچھتا ہے کہ انہوں نے کرکٹ میچ تو بہت سے جیتے ہیں لیکن بھابھی (مزنا مسعود ملک) کا دل کیسے جیتا؟

کرکٹر حارث نے مسکراتے ہوئے کہا کہ ‘یہ قدرت کا نظام ہے، جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں اور میرا بھی ایسے ہی بن گیا’۔

ایک خاتون مداح نے حارث سے پوچھا کہ ‘اتنی جلدی نکاح کرکے اداکارہ مایا علی سمیت تمام لڑکیوں کا دل کیوں توڑ دیا؟’ حارث نے ہنستے ہوئے کہا ‘میں ایک ہی کے ساتھ شادی کر سکتا ہوں اور وہ میں نے کرلی ہے، اب آپ اپنا دل کہیں اور جوڑ لیں’۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons