تازہ ترین

معاشی ٹیم ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے: وزیر داخلہ

وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف اور ان کی معاشی ٹیم ملک کو اقتصادی بحران سے نکالنے کیلئے مخلصانہ کوششیں کر رہی ہے۔

فیصل آباد میں نادرا کے نئے مرکز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بعض عناصر اپنے مذموم سیاسی مقاصد کیلئے جان بوجھ کر غیریقینی پھیلارہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ نادرا سنٹرز میں پاسپورٹ آفس کے ڈیسک بنانے کے منصوبے پر بھی کام کررہے ہیں تاکہ عوام کو سہولت فراہم ہوسکے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons