برازیل کے دارالحکومت برازیلیہ میں سیکیورٹی فورسز نے کانگریس، صدارتی محل اور سپریم کورٹ پر حملہ کرنے والے مظاہرین کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔
فسادات شروع ہونے کے گھنٹوں بعد سیکیورٹی فورسز نے سابق صدر JAIR BOLISONARO کے حمایتیوں سے کانگریس کی عمارت کا قبضہ واپس لے لیا۔برازیل کے صدر LUIZ INACIOKULADA SILVA نے حملے کو فسطائی اقدام قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے۔