تازہ ترین

کابل بم دھماکے کی ذمہ داری داعش سے وابستہ تنظیم نے قبول کر لی

12 جنوری کو شدت پسند تنظیم داعش  سے وابستہ تنظیم داعش خراسان نے 11 تاریخ کو افغان عبوری حکومت کی وزارت خارجہ کی عمارت کے قریب ہونے والے دھماکے کی ذمہ داری قبول کی ہے ۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons