تازہ ترین
بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف ڈھاکہ میں ہزاروں افراد کا احتجاج

بنگلہ دیشی وزیراعظم شیخ حسینہ کیخلاف ڈھاکہ میں ہزاروں افراد کا احتجاج

بنگلہ دیش کی حزب اختلاف کی بڑی جماعت کے ہزاروں حامیوں نے ملک بھر میں وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے استعفے کے مطالبے پر ریلیاں نکالیں۔

مظاہرین عام انتخابات کے انعقاد کیلئے ایک نگران حکومت کی تشکیل کا مطالبہ بھی کر رہے ہیں۔ مختلف طبقہ ہائے فکر کے لوگ خوراک کی بڑھتی قیمتوں کے خلاف احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں۔ بنگلہ دیشی کرنسی ٹکہ کی قیمت پچیس فیصد تک گر گئی ہے جس کی وجہ سے درآمدی خوراک کی قیمتوں میں اضافہ ہوگیا اور ملک کے غریب شہریوں کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons