کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، سردی میں اضافہ

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں، سردی میں اضافہ

کراچی میں یخ بستہ ہوائیں چلنے لگیں، شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ہے۔

شہر میں صبح سویرے درجہ حرارت 12 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے، شمال مغرب سے چلنے والی ہواؤں کی رفتار 24 کلومیٹر فی گھنٹہ ہے۔ درجہ حرارت گرنے سے شہریوں کو ایک بار پھر جاڑے کا مزہ آگیا ہے۔ سردی بڑھتے ہی شہر میں گیس کی قلت بھی بڑھ گئی ہے، تقریباً 40 فیصد علاقوں میں کھانے کے اوقات میں بھی گیس غائب ہونے سے پریشانی کا سامنا ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons