تازہ ترین
جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام کے لئے مفت شٹل بس سروس منصوبہ

جدہ ایئرپورٹ سے مسجد الحرام کے لئے مفت شٹل بس سروس منصوبہ

زائرین کو ایئرپورٹ جدہ سے حرم مکی پہنچانے کے لئے مفت بس سروس فراہم کی جائے گی۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ٹرمینل 1 سےمسجد الحرام تک زائرین کے لئے مفت بس سروس کا منصوبہ زیرغور ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مفت بس سروس سے وہی زائرین مستفید ہوں گے جو احرام میں ہوں گے، جبکہ سعودی شہریوں کو بس سروس سہولت کے لئے قومی شناختی کارڈ دکھانا ہوگا اور سعودی عرب میں مقیم غیرملکی زائرین کو’اقامہ کارڈ‘ پیش کرنا ہوگا۔

ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق ٹرمینل 1 سے ہر دو گھنٹے پر بس حرم شریف کے لئے چلائی جائے گی۔

یہ خبر پڑھیئے

عالمی معیشت میں بہتری میں چین کا نمایاں کردار: جانیئے تجزیہ کار مخدوم بابر کی زبانی

Show Buttons
Hide Buttons