تازہ ترین
کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

کراچی میں پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا آغاز آج سے ہوگا

سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل انعام میمن نے اعلان کیا ہے کہ پیپلز الیکٹرک بس سروس کے آپریشنز کا آغاز آج سے کیا جائے گا۔

وزیر ٹرانسپورٹ کے مطابق کراچی والوں کے لئے پاکستان کی پہلی الیکٹرک بس سروس کا پہلا روٹ شروع کیا جارہا ہے، جس کا کرایہ 50 روپے تک ہوگا۔ انہوں نے بتایا کہ الیکٹرک بس جناح ایونیو ملیر سے کلاک ٹاور تک سروس فراہم کرے گی، جبکہ ايئرپورٹ جانے والے مسافر بھی الیکٹرک بس سروس سے فائدہ حاصل کرسکتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سندھ حکومت کی توجہ ہمیشہ ترقی اور خوشحالی پر مرکوز ہوتی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons