2023 کے جشن بہار کے تہوار کے موقع پر پاکستانی صدر عارف علوی نے تمام چینی عوام کو پرجوش مبارکباد دی۔
صدر پاکستان نے اپنے پیغام میں کہا کہ میں چینی عوام کو جشن بہار کے تہوار کی مبارکباد پیش کرتا ہوں اور آپ کو خرگوش کے نئے سال کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کرتا ہوں۔ امید ہے کہ پاکستانی عوام اور ہمارے چینی بھائیوں کے درمیان تعاون اور دوستی سال بہ سال گہری اور مضبوط ہوتی جائے گی۔