تازہ ترین

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اضافہ

سعودی گولڈ مارکیٹ میں سونا مزید مہنگا ہو گیا۔

سعودی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی گولڈ مارکیٹ میں گزشتہ روز کاروبار کے آغاز کے ساتھ سونے کے نرخوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 231.49 ریال تک پہنچ گئی۔ 22 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 212.20 جبکہ 18 قیراط ایک گرام سونا 173.61 ریال میں فروخت کیا جاتا رہا۔ 21 قیراط 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت میں بھی اضافہ ہوا اور وہ 1,944.48 ریال میں فروخت ہوتی رہی۔ 22 قیراط والی 8 گرام سونے کی گنی کی قیمت بڑھ کر 2,037.08 ریال اور 24 قیراط کی گنی کی قیمت 2,222.52 ریال ہوگئی۔

یہ خبر پڑھیئے

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت آنوتین چرنویراکل کا سی ایم جی کوانٹرویو

تھائی لینڈ کے نائب وزیر اعظم اور وزیر صحت  آنوتین چرنویراکل  نے چائنا میڈیا گروپ کو …

Show Buttons
Hide Buttons