تازہ ترین
لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، عبدالقادر پٹیل

لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، عبدالقادر پٹیل

وفاقی وزیر برائے قومی صحت عبدالقادر پٹیل نے کہا ہے کہ لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

وزارت صحت سے جاری بیان کے مطابق انہوں نے کہا کہ رواں برس لاہور کے ماحولیاتی نمونہ میں پہلا وائرس پایا گیا ہے تاہم سال کی پہلی قومی مہم کامیابی سے جاری ہے۔ وفاقی وزیر نے کہاکہ حکومت پولیو مہم کی کامیابی کے لئے پر عزم ہے، والدین کے تعاون سے مطلوبہ ہدف حاصل کر لیں گے۔

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons