جشن بہار کے ایوننگ گالا کا ماسکوٹ ماسکو کے ایک مشہور مقام پر دکھایا جارہا ہے

جشن بہار کے ایوننگ گالا کا ماسکوٹ ماسکو کے ایک مشہور مقام پر دکھایا جارہا ہے

چین کے اہم ترین روایتی تہوار جشن بہار کے موقع پر روس کے دارالحکومت ماسکو کے اوستانکینو ٹی وی ٹاور پر “چائنیز  ریڈ  ” کے پس منظر میں ایک مسکراتا ہوا سفید خرگوش دکھایا جارہا ہے۔ ٹاور پر چینی اور روسی زبانوں میں “چینی عوام کو چینی نئے سال کی مبارکباد”اور” خرگوش کے مبارک سال” کے نعروں سے چینی اور روسی عوام کے درمیان نئے سال کا استقبال کرنے اور دوستی کے جذبات کی عکاسی کی جارہی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

سڑکوں کے بنیادی ڈھانچے کے معیار اور طوالت میں اضافے کیلئے تیزی سے کام جاری ہے، وفاقی وزیرِ خزانہ

وفاقی وزیر ِخزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت معاشی شرح نمو میں اضافے …

Show Buttons
Hide Buttons