سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں، وزیراعظم محمد شہبازشریف

وزیراعظم محمد شہبازشریف نےکہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی پرزور مذمت کرتے ہیں یہ ناقابل قبول اقدام ہے۔

اتوار کو اپنے ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہاکہ دائیں بازو کے ایک انتہا پسند کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے گھنائونے فعل کی مذمت کے لئے الفاظ کافی نہیں ہیں ۔انہوں نے کہا کہ آزادی اظہار کے لبادہ کو دنیا بھر کے ڈیڑھ ارب مسلمانوں کے مذہبی جذبات کو مجروع کرنے لئے استعمال نہیں کیا جاسکتا، یہ اقدام ناقابل قبول ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں بندھ جائیں گے

قومی کرکٹ ٹیم کے اسٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کل نکاح کے بندھن میں …

Show Buttons
Hide Buttons