تازہ ترین

نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب کی گورنر سے ملاقات

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھانے کے بعد گورنر ہاؤس میں گورنر بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی۔

نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن رضا نقوی نے اپنی تقریب حلف برداری کے بعد گورنر ہاؤس لاہور میں گورنر پنجاب بلیغ الرحمٰن سے ملاقات کی جس میں دونوں رہنماؤں نے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے صوبے کے امور کو خوش اسلوبی سے چلانے پر بھی اتفاق کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دفترخارجہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی

کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے دفترخارجہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی

یوم یکجہتی کشمیر کے موقع پر کشمیری بھائیوں سے یکجہتی کے اظہار کیلئے اسلام آباد …

Show Buttons
Hide Buttons