تازہ ترین

جشن بہار کی تعطیلات کے دوران چینی شہریوں کی زبردست معاشی سرگرمیاں

22 جنوری، پہلے قمری مہینے کا پہلا دن اور خرگوش کے سال کا بھی پہلا دن ہے۔ 

چین میں انسداد وبا کے اقدامات میں نئی اصلاحات متعارف کروائے جانے کے بعد سے زندگی دوبارہ منظم انداز میں معمول پر لوٹ آئی ہے۔ خاص طورپر جشن بہار کی تعطیلات کے دوران لوگوں نے خوب خریداری کی ہے۔  سفر، خریداری اور فلمیں کھپت کے مرکزی دھارے بن گئے ہیں۔ آئیے دیکھتے ہیں کہ خرگوش کے سال کی خوشیاں منانے والے لوگ کن اشیا کی بہت زیادہ خریداری کر رہے ہیں!

یہ خبر پڑھیئے

نوجوان ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق پالیسی پر عمل درآمد یقینی بنائیں، ائیرکوموڈور ریٹائرڈ خالد بنوری

سٹریٹیجک پلان ڈویژن کے محکمہ برائے تخفیف اسلحہ کے سابق ڈائریکٹر جنرل ائیر کوموڈور ریٹائرڈ …

Show Buttons
Hide Buttons