تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ایران کے وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر منگل کو تاشقند میں ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان سے ملاقات کی۔

وزیر خارجہ نے ایران کے ساتھ برادرانہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لئے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں وزرائے خارجہ نے اہم عالمی اور علاقائی پیشرفت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

یہ خبر پڑھیئے

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

بلوچستان پولیس کی جانب سے نسیم شاہ کو پولیس کا اعزازی ڈی ایس پی بنا دیا گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر نسیم شاہ کو بلوچستان پولیس کا خیر سگالی سفیر …

Show Buttons
Hide Buttons