تازہ ترین

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی ای سی او کے وزارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقتصادی تعاون تنظیم (ای سی او) کے 26 ویں وزارتی کونسل کے اجلاس کے موقع پر منگل کو تاشقند میں ترکیہ کے وزیر خارجہ سے ملاقات کی۔

دفتر خارجہ کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان قریبی برادرانہ تعلقات کا اعادہ کرتے ہوئے پاکستان اور ترکیہ کے وزراء خارجہ نے دوطرفہ تعلقات کے دائرہ کار کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ دونوں وزراء خارجہ نے عالمی اور علاقائی اہمیت کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا-

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع …

Show Buttons
Hide Buttons