بھارت کی پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت

بھارت نے پاکستان کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دے دی۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت نے ایس سی او اجلاس میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو کو شرکت کی دعوت دی ہے۔ غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق اس حوالے سے پاکستان اور بھارت کی وزارت خارجہ نے ردعمل دینے سے گریز کیا ہے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس مئی میں گوا میں ہو رہا ہے۔ اس سے قبل جولائی 2011 میں اس وقت کی وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے بھارت کا دورہ کیا تھا۔

یہ خبر پڑھیئے

یوکرین کی صورتحال پر سلامتی کونسل کا اجلاس

مقامی وقت کے مطابق 8 تاریخ کو اقوام متحدہ میں روس کے مستقل مشن کی …

Show Buttons
Hide Buttons