تازہ ترین
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیر اعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری کی ملاقات

وزیراعظم محمد شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری نے بدھ کو یہاں ملاقات کی۔ وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اقتصادی امور سردار ایاز صادق، وفاقی وزیر ریلویز خواجہ سعد رفیق اور سینیٹر سلیم مانڈوی والا بھی موجود تھے۔

یہ خبر پڑھیئے

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 4 ہزار روپے کی نمایاں کمی واقع …

Show Buttons
Hide Buttons