تازہ ترین
پنجاب، شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

پنجاب، شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔

لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پورتک بند کردی گئی ہے۔ سیالکوٹ لاہور موٹروے ایم 11 کالا شاہ کاکو سے سمبڑیال تک ٹریفک کیلئے بند کی گئی ہے۔ دوسری جانب قومی شاہراہوں پر بھی ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

یہ خبر پڑھیئے

وزیراعظم کا ملک کیلئے خدمت کے جذبے کوبیدارکرنے کی اپیل کااعادہ

وزیراعظم محمدشہباز شریف نے ملک کے لئے خدمت کے جذبے کو بیدار کرنے کی اپیل …

Show Buttons
Hide Buttons