چیئرمین سینیٹ محمد صادق سنجرانی نے ممبر قومی اسمبلی قادر خان مندوخیل کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری بیان میں چیئرمین سینیٹ نے قادر خان مندوخیل کے والد کی مغفرت اور بلندی درجات کے لئے دعا کی اور کہا کہ اللہ پاک سوگوار خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبرجمیل عطا فرمائے۔