تازہ ترین
ماہرہ خان کا انسٹاگرام پر جذباتی پیغام

ماہرہ خان کا انسٹاگرام پر جذباتی پیغام

 معروف اداکارہ ماہرہ خان نے بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کے ساتھ اپنی فلم ’رئیس‘ کی تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔

شاہ رخ خان اور ماہرہ خان نے 2017 میں راہول ڈھولکیہ کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’رئیس‘ میں کام کیا تھا۔ بالی وڈ کنگ کی نئی فلم ’پٹھان‘، ’رئیس‘ کے ٹھیک پانچ برس بعد ریلیز ہوئی ہے اور ماہرہ خان نے اس اہم موقع کر ضائع نہیں ہونے دیا۔ انسٹاگرام پر شیئر کی گئی تصویر بلیک اینڈ وائٹ ہے اور اداکارہ نے اس پر جذباتی کیپشن لکھا ہے ’میرا پٹھان‘ اور اس پر ایک دل کی ایموجی بھی لگائی۔

یہ خبر پڑھیئے

وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک کو ترقی دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

وفاقی وزیر احسن اقبال کا سی پیک کو ترقی دینے کیلئے حکومت کے عزم کا اعادہ

منصوبہ بندی اور ترقی کے وفاقی وزیر احسن اقبال نے چین پاکستان اقتصادی راہداری کو …

Show Buttons
Hide Buttons