سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدرمنتخب

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدرمنتخب

سعودی عرب پہلی مرتبہ یونیسکو کی عالمی ثقافتی ورثہ کمیٹی کا صدرمنتخب ہوگیا۔

سعودی عرب کی شہزادی حیفا بنت عبدالعزیز المقرن کو چیئرمین مقرر کیا گیا ہے۔سعودی عرب اس سال یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثہ کمیشن کے اجلاس کی میزبانی کرے گا۔سعودی عرب میں یونیسکوکی ورثہ کمیٹی کا اجلاس رواں سال 10 سے 25 ستمبرتک ہوگا۔

یہ خبر پڑھیئے

شی چن پھنگ کا دورہ روس دوستی، امن اور تعاون پر مبنی دورہ ہوگا

شی چن پھنگ کا دورہ روس دوستی، امن اور تعاون پر مبنی دورہ ہوگا

روسی صدر پیوٹن کی دعوت پر چین کے صدر مملکت شی چن پھنگ بیس تا بائیس …

Show Buttons
Hide Buttons